Add Poetry

مہمان - آپ بیتی

Poet: SMN By: SMN, Karachi

ہے مشکل سے اٹھایا قلم دوستوں
کے سہ نہ سکیں گے اب یہ ستم دوستوں

نہ ملنے تم Weekdays میں آیا کرو
صرف Weekends پہ ھی چکر لگایا کرو

جو آنا ضروری ہے تمہارا اگر
تو کہانا بھی کھانا ضروری ہے مگر ؟

گھنٹہ سے پہلے بھی کبھی اٹھ جایا کرو
بنا dinner کیے بھی کبھی چلے جایا کرو

ھم Working ladies ھے یہ معاملہ
کے پڑ جاتا ھے دل پہ اک آبلہ

گھر جاتے ھی دیکھو جو مہمانوں کو
اک دو بھی نھیں ھو پورا قافلہ

تھک جاتے ھیں office سے آ کر ھم بھی
کیوں مردوں کو ھی Protocol دیتے ھیں سب ہی

ہوتے ہیں مہمان الله کی رحمت
کیوں بن جاتے ہو کسی کے لیے زحمت

براجو لگا ہو تو ہے معذرت
خدا بھی کرے ہماری مغفرت

Rate it:
Views: 250
10 May, 2018
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets