Add Poetry

تینوں ممالک ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مستقبل میں پاکستان بھارت و بنگلہ دیش رکھیں رابطہ
تحریک آزادی ہند کی جد وجہد مکمل اکارت بنائےبغیر

تینوں ممالک اپنے عوام کی خوشحالی کی خاطر تعاون
کو بہت دے سکتے ہیں فروغ اکھنڈ بھارت بنائے بغیر

Rate it:
Views: 303
18 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets