Add Poetry

نہیں کوئی سپہ سالار امام المرسلین جیسا

Poet: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ JALALI By: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ JALALI, Jhelum

نہیں کوئی سپہ سالار امام المرسلین جیسا
گر کرنی ہے حکمرانی انداز اپناؤ امام المرسلین جیسا

کیوں کرتے ہو پیروی اہل یورپ کی
یورپ کے پاس کہاں سپہ سالار امام المرسلین جیسا

اٹھاؤ خطبات غزوات النبی صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
نہیں ملے گا کوئی خطیب مثل امام المرسلین جیسا

اٹھاؤ سیرت باعث تخلیق کائنات کی
نہیں پاؤ گے کوئی نموذج امام المرسلین جیسا

نہیں کوئی سپہ سالار امام المرسلین جیسا
گر کرنی ہے حکمرانی انداز اپناؤ امام المرسلین جیسا

Rate it:
Views: 415
09 Dec, 2017
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets