Add Poetry

گزارش

Poet: By: Hukhan, karachi

کوئی تو ہمراز ہو
دور ہو کے بھی پاس ہو
مسکرائیں ہم وہ بھی شاد ہو
چوٹ کھائیں ہم وہ بھی اداس ہو
ہمارے لیے اس کا سنگھار ہو
گلے میں اس کی بانہوں کا ہار ہو
ہمارے ہی لیے وہ تیار ہو
ہم اس کا ساون ہم ہی برسات ہوں
کاش خان کوئی تو ایسا ہو
ہم ہی اس کی صبح شام ہوں
ہم ہی دن کے اس کا آغاز ہوں
بن ہمارے اس کا بھی جینا دشوار ہو
سوچ ہماری اس پر سوار ہو
دل کی گزارشیں اس کا اقرار ہو
پسند ہماری اس کی پوشاک ہو
ہم سے ہی اس کی بہار ہو
ہاں بس وہی اب آس پاس ہو۔۔۔

Rate it:
Views: 466
25 Oct, 2017
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets