Add Poetry

نرم گوشہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جانتے بوجھتےپھر بھی ہم یہ کیوں کر دیتے ہیں سوال
شیطان کیوں آخر دھتکارا گیا اور وہ کیسےہوگیا مردود

دین اسلام میں بھی رہے اور پھر رد بھی کردے اس کو
اسکے لئےدل میں نرم گوشہ کیوں رہے ہمارے موجود

Rate it:
Views: 310
10 Oct, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets