Add Poetry

وہ دیکھ کیا کرتا ہے

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

 رب رب تو کرتا ہے پھر دنیا سے کیا ڈرتا ہے
گر رب پے من ٹکتا ہے.وہ دیکھ کیا کرتا ہے
کیوں من ضنم خانہ ہے دل تیرا دیوانہ ہے
شاکر نہیں ہے تو رب پے. گلہ کیا کرتا ہے
گردش فکرمیں ہوں تیری بے نیازی ہے یہ
تعریف ہے اُس کی میرےمن میں جو بستا ہے

Rate it:
Views: 596
21 Jun, 2017
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets