Add Poetry

پیار کرتا ہے

Poet: By: Hukhan, karachi

اسے سوچنا بھی اچھا اب لگتا ہے
اب دیکھو کوئی اپناسا لگتا ہے
دیکھتا تھا جو سپنا اب سچا سالگتا ہے
اسے بھی ہمارا خیال ہر پل کمال رہتا ہے
اسے تو بس اپنا ہی بنانا ہے
اب یہ ہی ہمیں مقصد حیات لگتا ہے
کہتے ہیں پیار آگ کا دریا سالگتا ہے
ہمیں تو یہ کسی دیوانے کا خواب لگتا ہے
خان‘‘مان لو وہ تم سے پیار کرتا ہے
دن میں وہ یہ اظہار باربار کرتا ہے

Rate it:
Views: 335
02 Jun, 2017
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets