Add Poetry

سوچا نہ تها

Poet: Tanveer ahmad tanha By: Tanveer ahmad tanha, Lilla

تم ہم کو چهوڑ جاؤ گے سوچا نہ تها
تم ہم سے راستا بدل جاؤ گے سوچا نہ تها
اپنے بهی ہم سے منہ موڑ لیں گے ایسے ہی
دکهوں کی دنیا میں چهوڑ دیے گئے سوچا نہ تها
وعدے وفا کے کر کے بهول جاؤ گے سوچا نہ تها
تم ہی ہم کو اور تڑپاؤ گے
سوچا نہ تها
زندگی بهی ہمیں اس موڑ پے لے آئے گی
میری یادوں میں آنا بهی چهوڑ جاؤ گے
ہمیں دیکه کر راستہ بدل لو گے سوچا نہ تها
تم ہی ہم سے اتنے امتحان لو گے سوچا نہ تها
تم ہی ہمیں ناکام کرو گے
سوچا نہ تها
تجهے اپنے ہی چهوڑ جائیں گے تنہا
اے تنہا
ہمیں دیکه کر راستہ بدل لیں گے سوچا نہ تها

Rate it:
Views: 442
14 Apr, 2017
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets