گزر جائیں گےوہ پلک کے جھپکتے جہاں میں ترے جو مہ وسال ہوںگے ترے پاس دینےکو کچھ بھی نہ ہوگا چلے گا جو سکہ وہ اعمال ہوں گے