Add Poetry

دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نیا ملک اک الگ اپنا بنانےکا آخرمقصد تھا کیا
آج ہم لوگ آنکھ سے بنتا بگڑتا کیا دیکھتے ہیں

انڈے سے باہر نکلےتھے ہم توڑ کرچونچ سے
مسلمانان عالم کا.دشمن ہمیں رہنما دیکھتے ہیں
 

Rate it:
Views: 194
23 Mar, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets