غیر متوقع عدالتی وعوامی فیصلوں کے آجانےپر حامد چاروں طرف دیکھتے ہو کیوں حیرانی سے قومی خزانہ لوٹے جانےکا اس ملک میں ذکر کیا ‘ عوامی مینڈیٹ ‘ ہوتا ہے چوری بہت آسانی سے