مجھے ملی ہے جدائی، میں کیا کروں محبت بھی راس نہ آئی، میں کیا کروں اب امید بھی نہیں ہے مجھے جینے کی مجھے موت بھی نہ آئی، میں کیا کروں