Add Poetry

کون تھا جسے اپنا کہتی تھی وہ

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

نہ جانے کیوں مجھ سے دور رہتی تھی وہ
اپنی ہی بیخودی میں گم ہوتی تھی وہ
وہ میرا خواب تھا پھر کیوں کسی اور کے خیالوں میں سوتی تھی وہ
درد مجھے ہوتا تھا پر کسی اور کے لیئے روتی تھی وہ
میں آج تک سمجھ نہ پایا فہیم
آخر کون تھا جسے اپنا کہتی تھی وہ

Rate it:
Views: 319
19 Jan, 2017
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets