کون اتنا چاہےگا تمہیں میری طرح تم سے وفا کی میں نے جس طرح کسی کو نہ بتانا تم نے چھوڑا مجھے کس طرح بےوفا تو ہزاروں ہونگے زمانے میں فہیم پر نہ ہوگا کوئی پتھر دل تیری طرح