Add Poetry

میرے اللہ کچھ ایسا کردےکہ

Poet: حرما رضوان By: Hurma rizwan, karachi

میرے اللہ کچھ ایسا کردےکہ
تیری ہی رہوں تیرا دم بھروں
شکر کروں ،،شکر گزار بنوں
رحمتوں کی ٹھنڈی ہواؤں میں
پھلوں پھولوں عبادت گزاربنوں
تیرے نام سے میری صبح ھو
تیرے نام سے میں شام کروں
کام ہو تیری مرضی کا ہر دم
تجھ پر توکل میں خاص کروں

Rate it:
Views: 366
06 Sep, 2016
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets