Add Poetry

یہا ں کو ئی نہیں رھتا

Poet: kiran shahzadi By: kiran shahzadi, Rawal pindi

میری سو چوں کے محل میں
یہ کون آ بسا ھے
میں یہ کیسی آ ہٹ سنتی ھوں
یہ کیسا شو ر بر پا ھے
یہ کون ھے جو
میرا سکو ن لوٹ رھا ھے
یہ کو ن گھر کے بند د ر و ا ز و ں پہ
د ستک د ے ر ھا ھے
کہہ د و ا سے
یہا ں کو ئی نہیں رہتا
یہا ں کو ئی نہیں بستا
یہ گلیا ں ویرا ں ہیں برسو ں سے
یہا ں آ نسو ئو ں کی بو چھا ڑ ہو تی ھے
جب کو ئی د ل کو ضر ر پہنچے

Rate it:
Views: 365
28 Jun, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets