قراں پہ نظر سمجھے بنا ڈالی تو ہو گا نہ اثر القرآن . ’’ بلاشک ہم نے ہی آیات کو لوگوں کے لیے واضح کیا جو اپنی سمجھ کو استعمال کریں۔‘‘ (6:98) . ’’ یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی حیرانی نہیں ہے بلکہ متقین کے لیے ہدایت ہے‘‘۔ (2:2)