میری آنکھوں میں سروررہتا ہے کوئی تو ان میں ضرور رہتا ہے تصور میں وہ میرے ساتھ ہے جونظروں سےدور رہتا ہے اس نے میراسکھ چین لوٹا ہے اس بات کا اسےغروررہتا ہے میری زندگی میں اندھیروں کاکیاکام میرےساتھ اس کی محبت کانوررہتا ہے