میں جب بھی اپنے یار کو کال کرتا ہوں ہر بار میں اس سے عرض وصال کرتاہوں وہ جب میری درخواست مستردکردیتاہے اس کےبعد اس سے کوئی نہ سوال کرتاہوں