میرے یار کو گرمجھ پہ پیار آجائے زیست میں ایک بار پھربہارآ جائے میں اسے ایک کرامت ہی سمجھوں جو ڈاک میں پیام وصل یار آجائے