ہم سے بچھڑ کر کیا حال ہے تمہارا جانم ہم نہیں ہیں تو کس پہ ڈھاتے ہو ستم یاد ہے تم کہتی تھی تنہا جی نہ سکو گے دیکھو تمہارے بن بھی جی رہےہیں ہم تمہارے جانے کہ بعد پرسکون ہےزندگی اب مجھے سردرد بھی ہوتا ہے بہت کم