جب کسی چاہنے والے سےدوری ہوتی ہے
اس میں انسان کی کوئی مجبوری ہوتی ہے
میں جب اسے کوئی خاص بات کہتا ہوں
وہ اس کی نظر میں غٰیر ضروری ہوتی ہے
نعمت ملنے پرانسان خدا کا شکرکرے
یہاں کسی کی نہ ہر خواہش پوری ہوتی ہے
اسےصرف ایک بار دیکھنے کی تمنا ہے
کسی کو دیکھے بنا تصویر ادھوری ہوتی ہے