Add Poetry

اک چاند میرے صحن میں اترا تو تھا مگر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

اک چاند میرے صحن میں اترا تو تھا مگر
سب کچھ اٹھا کے لے گیا میرا ہوا کے ساتھ

اک میں تھی کھوئی ہی رہی یادوں کے کھیل میں
سب کچھ لٹا دیا یہاں غم کی صدا کے ساتھ
 

Rate it:
Views: 573
05 Oct, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets