Add Poetry

تیری کائنات کےلوگ اے خدا

Poet: faiza By: faiza, karachi

تیری کائنات کےلوگ اے خدا
کیوں محبت کو دولت سے تول رھے ھیں
کیوں
ابلیس کی زباں بول رھے ھیں
کیوں زندگی ان کی نظروں میں بے مول ھوگئی ھے
کیوں ایمان کی روشنی ان سے کوگئی ھے
کیوں ان میں دولت کی حوس پیدا ھوگئی ھے
تیری کءنات کے لوگ اے خدا
تیرے احکاموں کو بھول رھے ھیں
تیرے نبی کے پیغاموں کو بھول رھے ھیں
ان سے جاہلیت کو ختم کردے یا رب ان میں محبت پیدا کردے یارب
ان میں محبت پیدا کردے یارب
 

Rate it:
Views: 639
27 Jun, 2015
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets