Add Poetry

دعا

Poet: Talat ahemad khan shishdar By: Talat Ahemad Khan Shishdar, Patur,dist,akola, maharashtra, India

ساری تعریفوں کاحقدارو ہی ایک خدا
سب جہانوں کاھےمختاروہی ایک خدا

بارہا رحم کر ے تجھ سا نا رحمان کوئ
مھرباں جیساھےایسانہ مہر بان کوئ

مالک اس روز کاجس روزعدالت ھوگی
عدل ھوگاوکسی سےنہ تفاوت ھوگی

عبادہیں و عبادت تیری رب کر کر تےہیں
ہمہ وقت تجھسےہم امدادطلب کرتےہیں

راہ میں سیدھی چلوں اور تو رہبر میرا
راہ ان لوگوں کی انعام ھے جن پر تیر ا

نہ گمر ا ہ ھو ں ہم یہ ملحو ظ رکھنا
غضب سے تر ے ہم کو محفو ظ رکھنا

مہرباں جن پہ ھواانمیں ہمیں شامل کر
کوئ بہکا ءےتوبہکےنہیں اس قا بل کر

Rate it:
Views: 449
24 Jun, 2015
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets