محبت قائم رہتی ہے محبت قائم رہتی ہے کبھی آنکھوں کی شبنم میں کبھی بوندوں کی رم جھم میں محبت قائم رہی ہے محبت قائم رہی ہے کبھی خوشبو سی باتوں میں کبھی مہکتی یادوں میں محبت قائم رہتی ہے محبت قائم رہتی ہے