Add Poetry

آخری لمحات میں کیا ملاقات کرتے

Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچی

باتیں تو سب تمام ہوئیں اب کیا بات کرتے
کوئی شکوہ ہی نہ رہا باقی تو کیا شکایت کرتے

جتنے الزام ملے ہم کو خاموش رہے ان پر
ناکردہ گناہوں کا اورکیا اعتراف کرتے

جان ہی اب باقی تھی تم پر نچھاور کردی
اب آخری لمحات میں کیا ملاقات کرتے
 

Rate it:
Views: 404
21 May, 2015
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets