Add Poetry

دل کی مٹی اگر طہارت ہے

Poet: Ahmad Nesar By: Azhar Sabri, Gaya

دل کی مٹی اگر طہارت ہے
ساری دنیا ہی نیک عورت ہے

سب سے ملنے کی اپنی عادت ہے
اس مے کچھ بھی نہیں سیاست ہے

اس کی پرچھآیی دیکھ لو جاکر
خوف کتنا بلند قیامت ہے

ہے کنارے فرات کے گم صم
جیسے ٹھہری ہوئی قیامت ہے

ایک منظر ہے جلتے خیمو کا
جو ابھی آنکھ مے سلامت ہے

آندھیوں مے دیے جلانا پھر
اب کے اچھی ہوا کی نیّت ہے

بے بسی کا ملال مت کرنا
سب پی بھاری خدا کی قدرت ہے

زندگی کے سراۓ خانے مے
چار دن کی کہاں ضرورت ہے

اینے سے ملا تو اسنے کہا
سچ ہی کہنے کی مجھکو عادت ہے
 

Rate it:
Views: 325
19 Mar, 2015
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets