Add Poetry

دلِِ بے قرار کو اب کہیں قرار نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

دلِ بے قرار کو اب کہیں قرار نہیں
اشکبار آنکھوں پہ رہا اختیار نہیں
دل پہ ضبط کرتے کرتے
دھڑکنیں بھی تھک گئیں
اشک تھام تھام کے
پتلیاں بھی تھک گئیں
دلِ بےقرار کا
چشمِ اشکبار کا
کوئی اعتبار نہیں
اشکبار آنکھوں پہ رہا اختیار نہیں
دلِ بے قرار کو اب کہیں قرار نہیں

Rate it:
Views: 386
13 Mar, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets