Add Poetry

پیغام

Poet: naila rani By: naila rani, karachi

اے باد نسیم ذرا ٹھر جا
میر ے دل کی مکین ٹھر جا
مجھے خود کو سنبھا لنے تو دے
ز لفیں اپنی سنوارنے تو دے
تھم گیا ہے طو فان ٹھر جا
بن گیا میرا کام ٹھر جا
وہ آئے ہیں بن کے مہمان
جیسے مجھ سے ہو ں انجان
لب جنبش ہو ئی ہے ٹھر جا
ہو نٹوں پہ ہے میرا نام ٹھرجا
تحیر میں ہے مو سم کی مسکان
فلک پر ہے سات ر نگوں کی کمان
صد یوں سے تھا جسکا ا نتظار مجھے
آ ہی گیا ہے وہ پیغام ٹہر جا

Rate it:
Views: 346
22 Nov, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets