Add Poetry

چہرا

Poet: پلک محروم By: PALAK MAHROOM, Gopalganj,India

اک نیا خواب سجایا چہرا
میرے دل میں بھی جنوں بسایا چہرا
آسماں چھوڑ' ستاروں سے نکلکر آگے
آج پھر مِہر نے اکبار دکھایا چہرا
کلیاں جھینپ گئیں'گل لگے دم بھرنے
جب بھی ہنسکر کے رخسار اٹھایا چہرا
برسوں بیت گئے'پھر بھی ہےجنوں انسے
برسوں پہلے تھا جس نے دکھایا چہرا
یاد جب آتی ہے اُن کی محبّت کی ادا
بغور دیکھتا ہوں دل میں بسایا چہرا
آج وہ دورہیں'پربھی ہےآنکھوں میں مُحیط
میرے محبوب کا خوشبخت نُمایا چہرا
میرے ہمراہی کی مُسکان عجب کی نہ پلک
جب بھی چہرےنےتھا'چہرے سے ملایا چہرا

Rate it:
Views: 479
16 Oct, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets