Add Poetry

پھر آگیا ہوں ، اب نہ روکا تم نے ، تو پھر واپس نہ آ ؤں گا

Poet: Humera Sajid By: Humera Sajid, Lahore

پھر آگیا ہوں ، اب نہ روکا تم نے ، تو پھر واپس نہ آ ؤں گا
اب گیا تو تمہارا شہر نہیں ، یہ ملک ہی چھوڑجاؤں گا

ایک ایک کر کے سب ساتھ چھو ڑ گئے ،تمہا را پیا ر مجھے کہا ں روکے ہوے ہے
اگر تم نے میراساتھ ہے چھوڑ کر جانا،تو پھر یہاں رہ کر میں کیا کروں گا

روک لو مجھے اگر زند گی کا ساتھ چاہیے اور سچا پیار چاہیے
یہ تو منافکوں کی دنیا ہے ،میں تو دل سے ہمیشہ تمیں چا ہوں ٖگا

مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ اگر کوئی تمہیں دل سے چاہنے والا نہ ملاتو
دیکھ کر یوں تڑپتا تمیں میں تو ساری عمر روتا ہی رہو ں گا

تمہاری زندگی کا ساتھی ، چھوڑگیا اگر راہ میں تمیں
دل تو ڑا اگر کسی نے تمہارا ،تو میں یہ دیکھ کر برداشت کیسے کروں گا

آج وفا کی کوئی قدرو قیمت ،دو قدم چل کر سا تھ چھو ڑ جاتے ہیں لوگ
تمہیں چھوڑ گیا اگر کوئی تو میں تمہیں تنہا کیسے دیکھ پاؤ ں گا

مجھے بس فکر ہے تمہاری کہ تمہیں کوئی عمر ساتھ نبھانے والا مل جائے
مجھے اپنی فکر تونہیں ،میں تو جس کا بنا ،ساری عمر اسی کا رہو گا

وقت جیسا چلن ہے میرا جانتی ہوکہ وقت جا کر واپس کبھی آتا نہیں
اس آس پر مجھے آج نہ کھونا کہ کل شاید کسی موڑ پر تمہیں مل ہی جاؤں گا
 

Rate it:
Views: 418
26 Aug, 2014
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets