Add Poetry

میری وجہء شہرت ہے جستجو تیری

Poet: Ishfaq By: Muhammad Ishfaq, Sangla Hill

تجھے تمنا ہے غیر کی مجھے آرزو تیری
میری وجہء شہرت ہوئی جستجو تیری

آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے
یاد آتی ہے جو کبھی گفتگو تیری

ہر اک بات پہ مسکرانا اور پھر شرمانا
دل کو بہت بھاتی ہے یہ خُو تیری

جب بھی آتے ہو تم اس کوچے میں
فضا میں دیر تک رہتی ہے خوشبو تیری

تجھے مٹابے کا عزم لیکر اٹھے ہیں
اے ظلم رک جائے گی اب نمُو تیری

Rate it:
Views: 808
18 Jul, 2014
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets