Add Poetry

ساون

Poet: Sadaf Ghori By: Sadaf Ghori, Quetta

ساون آیا شور مچاتا
کیوں گرمی سے دل گھبراتا
بوندیں کتنی پیاری ہیں
ہلکی ہیں نہ بھاری ہیں
چڑیا بولی بوندوں سے
بیٹھوں کیسے دیواروں پہ
اِدھر اُدھر اُڑتی پھرتی ہوں
گھونسلہ اپنا ڈھونڈتی ہوں
پیڑ یہ کتنے پیارے ہیں
باغ کے راج دلارے ہیں
اُؤ کھیلیں آنکھ مچولی
کہاں چھپی ہے تُو ہم جولی
 

Rate it:
Views: 536
16 Jul, 2014
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets