Add Poetry

نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ والہ وسلم

Poet: Hassan Kayani By: Hassan Kayani, Leeds (UK)

میرے نبی پاک ھیں سردار دو جہاں
میں ھوں انکی امت اور مجھکو کیا چاھییے

سیرت سرور کونین حدیث حق ھےمیرے سامنے
اس کے علاوہ کوئ شہادت اور مجھکو کیا چاھییے

صدق مجتبی رشد مرتضی اور عدل مصطفی
یہ ھے میرے آقا کی خاصیت اور مجھکو کیا چاھییے

رسول اللہ محبوب خدا اور داعی قرآن
یہ ھے میرے نبی کی شان رسالت اور مجھکو کیا چاھییے

ھجرت مکہ ایثار مدینہ اور صلع حدیبیہ
یہ ھے حضوراکرم سے میری عقیدت اور مجھکو کیا چاھییے

Rate it:
Views: 590
30 Jun, 2014
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets