سارےجہانوں کا صرف تو رب کریم ہے
ہم تیرے بندے تو ہمارا رب رحیم ہے
ہم سب کا فقط تو ہی رکھوالا ہے
تیری رحمت سےدنیامیں اجالا ہے
تیری جتنی تعریف کروں کم ہے
تیری عطا ہےکہ زیست میں ناغم ہے
دنیا سے سب آفتیں مٹا دے مولا
جو بیمار ہیں ان کوشفادے مولا
اے الله اس دنیا کو پر بہاربنادے
ہرانسان کہ دل سےنفرت مٹادے