ایسا نہیں اسلام کو میں نے پڑھا نہیں لیکن کبھی اصولوں پہ چلا ذرا نہیں کم عقل ہے اتنی سی بات سمجھے نہ ریاض بننے سے نام لیو ا تو ہوتا بھلا نہیں