Add Poetry

کسی مشکل سے جب بھی ٹکرایا کرو،،

Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachi

کسی مشکل سے جب بھی ٹکرایا کرو
تو علم کے سائے میں آیا کرو

عباس کا گھر ہے حاجتوں کا در
اس در سے فیض پایا کرو

مولا عباس ہیں شہنشاہ وفا
ان کی وفا کے گیت گایا کرو

چاہتے ہو گر جنت میں مقام
کیا کرو ماتم عزا خانے سجایا کرو

Rate it:
Views: 424
14 Nov, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets