Add Poetry

وطن

Poet: asif javed assi By: آصف جاوید عاصی, paris
Watan

اے وطن کو جانے والے
سن ذرا
میرا اک پیغام لیتا جا
خیر سے جب تم پہنچ جانا
دهرتی کو میرا پیغام سنانا
اور
کہنا کوئی تجهے ہے سلام دیتا
ہزاروں دعائیں تیرے نام ہے دیتا
سدا توں خوشحال سلامت رہے
قائم و دائم تا قیامت رہے
 

Rate it:
Views: 596
27 Aug, 2013
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets