Add Poetry

سالگرہ مبارک ہو

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

تیرے دنیا میں آنے کی خبر
تجھ سے ملنے کی جستجو
تجھے اٹھانے کی چاہت
تیری وہ پہلی مسکراہٹ
یاد ہے مجھ کو عبد اللّه تیرا
مجھے پہلی بار شفق پکارنا
یاد ہے مجھ کو تیری چھوٹی چھوٹی سی شرارتیں
ربّ ہنستا مسکراتا رکھے تجھے
تیری ہر تمنا تیری ہر چاہت تیری ہر آرزو پوری ہو
میری جان کوئی غم تیرے آس پاس بھی نہ بھٹکے
آمین ثمّ آمین

Rate it:
Views: 548
04 Dec, 2019
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets