Add Poetry

الوداع ماہ رمضان

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary

ماہ رمضان تیری رخصت کی ساعت آئی
میری آنکھ اشکوں سے بھر آئی
تھے گنتی کے چند دن اور رات
پر لگتا تھا بن گئے تھے متاع جاں
اب جو وداع ہورہا ہے تو
بس یہ دعا ہے کہ ملاقات ہو پھر تجھ سے میری اے ماہ رمضان

Rate it:
Views: 411
14 Jun, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets