Add Poetry

کربلا

Poet: By: Mona Shehzad, Calgary

بھوک کی انگلی پکڑ کر دیکھو
پیاس کے دریا میں ڈوب کر دیکھو

حق بات پر کٹ کر دیکھو
سر نیزے پر چڑھا کر دیکھو

شام غریباں گزار کر دیکھو
ہوجائےگی تم پر کربلا عیاں
الاماں ،الاماں ، الاماں۔

Rate it:
Views: 435
01 Jun, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets