چرایا ہے اس نے کچھ اس ڈھنگ سے مجھے عجب سی داستاں بن گئی ہے زندگی الجھے ہیں کچھ ایسے پریت کے دھاگے الجھن میری سہیلی بن گئی ہے