Add Poetry

اسلحے کی آزمائش ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دہشت گردریاستیں مسلم نسل کشی کی خاطر
ہلاکت خیز جرثوموں کی افزائش کررہی ہیں

میدان جنگ بنا کر مسلمانوں کی سرزمین کو
اپنے آتشیں اسلحے کی آزمائش کر رہی ہیں

Rate it:
Views: 287
10 May, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets