Add Poetry

ہو گئے ہم لاجواب پھر سے

Poet: Adeel Mukhtar Ra'ed By: Adeel Mukhtar, Karachi

ہو گئے ہم لاجواب پھر سے
ہوئے منتظرِ جلاب پھر سے

اپنے مقاصد ِ حیات کی تکمیل کا
دیکھا ہے ہم نے خواب پھر سے

زمانے کی پہ در پہ گردشوں نے
کردیا ہمیں خراب پھر سے

عرصہ ہوا اک تم نا آئے مگر
ہوگیا مرتکب ِ گرہن مہتاب پھر سے

سوالات ہمارے کچھ منفرد نہ تھے رائدٓ
پر وہ آئے نہ جواب پھر سے

Rate it:
Views: 601
03 May, 2018
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets