Add Poetry

ٹریکٹر ٹرالی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نااہل خواجہ کا سایہ بھی ووٹ لے لےگا الیکشن میں
کھا کے سوراخ کیا جسمیں، وہ تھالی ساتھ لے جاتے

لےتوگئے ہیں اپنے ساتھ اگرچہ بدنامی کا ٹریکٹر وہ
جاتے جاتے اس کی ٹرالی بھی اپنے ساتھ لے جاتے

Rate it:
Views: 369
26 Apr, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets