تنہا چھوڑ کے جانے والے سب بے وفا نہیں ہوتے دوست کچھ لوگ اتنے مجبور ھوتے ہیں کہ خود سے بھی وفا نہیں کرتے