Add Poetry

کرپشن پر سزا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ظلم وجبر کی چکی میں پستےمظلوم یہ کرتےہیں سوال
ہماری تشنگی مٹانےکے لئےکیا اور جام ابھی ساقی ہے

منتخب عہدے سےتاحیات نااہلی کا ابھی توآیا ہےفیصلہ
اس سے بڑھ کر کرپشن پر سزا کا امکان ابھی باقی ہے

Rate it:
Views: 345
13 Apr, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets