ہر بار وہ جیت جاتا ہے پھر جانے کیوں اسے ہمارا خیال آتا ہے عجب انداز سے ایسے مسکراتا ہے دل سینے سے نکال لے جاتا ہے ہار جاتا ہوں میں انعام میں خود کو سونپ جاتا ہے ہر ادا ہے سب سے جدا جانے ایسا ہوا کیا خان کو اب ہارنے میں مزا آتا ہے