Add Poetry

ایوان بالا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مستقبل قریب میں ایوان زیریں کے ہوںگے الیکشن
ہاں! سینٹ کی دال میں لوگوں کو نظر آیا کالا کالا

قانون ساز ادارے دو ایوانوں پر ہوتے ہیں مشتمل
ایک ان میں کہلاتا ہےزیریں اور دوسرا ایوان بالا

Rate it:
Views: 235
05 Mar, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets